اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

فتح انقلاب اسلامی کی ۳۹ویں سالگرہ بین الاقوامی کتابخوانی مقابلہ

انقلاب اسلامی کی ۳۹ویں سالگرہ کے موقع پر، موسسہ تنظیم و نشرآثار امام (رح) کے زیرانتظام، "طلوع فجر، کتابخوانی مقابلہ"
خبر کا کوڈ: ۱۰۹
تاریخ اشاعت: 13:28 - January 22, 2018

مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فتح انقلاب اسلامی کی ۳۹ویں سالگرہ کے موقع پر اور عشرہ فجر کے ایام اللہ کی مناسبت سے، نیز محترم قارئین کو رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی پرفراز و نشیب زندگی اور معاصر دنیا میں آزادگی کا عظیم علمبردار کے افکار ناب سے آشنا کرانے کی غرض سے، موسسہ تنظیم و نشرآثار امام خمینی(رح) کے زیرانتظام، بتعاون سحر اردو چینل عالمی نیٹ ورک؛

"سخن بیداری" نامی کتاب کو محور قرار دیتے ہوئے "طلوع فجر، کتابخوانی مقابلہ" کا اہتمام کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی کتابخوانی مقابلہ

اہم نکات:

1): آن لائن مقابلہ، ۱۲ سے ۲۲ بہمن ماہ ۱۳۹۶ تک، سحر اردو ویب سائٹ پر urdu.sahartv.ir انگریزی اور اردو زبان میں منعقد کی جائےگی۔

2): خواہشمند حضرات، "سخن بیداری" کتاب اور دیگر مآخذ کےحصول کیلئے مندرجہ ذیل ایڈریس پر رجوع کرسکتے ہیں۔

http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c5_7633/

http://en.imam-khomeini.ir/

3): اول سے سوئم پوزیشن حاصل کرنے والے شرکا کو انعامات سے نوازا جائےگا

پیغام کا اختتام/

 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں