اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

رہبر انقلاب اسلامی سے قرآن کریم کے مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: ۱۳۳۱
تاریخ اشاعت: 19:54 - April 28, 2018

رہبر انقلاب اسلامی سے قرآن کریم کے مقابلوں کے شرکاء کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس ملاقات میں اہم اسلامی اور قرآنی امور پر روشنی ڈالی ۔ ملاقات کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔

واضح رہے کہ 35 ویں عالمی قرآن کریم کے مقابلے بدھ 19 اپریل کو تہران میں شروع ہوئے اور کل 25 اپریل کو ختم ہوئے۔ ان مقابلوں میں 84 ملکوں کے 276 قاری اور حافظ قرآن نے شرکت کی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں