اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

نامعلوم افراد نے؛ سوئیڈن میں نماز خانے کو آگ لگا دی

شہر هسلولم (Hässleholm کے نماز خانے میں آگ لگانے کا واقعہ رمضان المبارک کے مقدس ایام میں پیش آیا ہے
خبر کا کوڈ: ۱۴۴۵
تاریخ اشاعت: 13:31 - May 22, 2018

نامعلوم افراد نے؛ سوئیڈن میں نماز خانے کو آگ لگا دیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سوئیڈن کے شہر ھسلولم کے نماز خانے کو دہشت گردی کا نشانہ گذشتہ روز بنایا گیا ۔

مذکورہ نماز خانہ اسلامی ثقافتی انجمن ھسلولم میں مسلمانوں کا اہم مرکز شمار ہوتا ہے۔

نامعلوم افراد نے نماز خانے کے اندر داخل ہوکر آگ لگائی اور فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوگیے۔

اسلامی مرکز کے سربراہ اسماعیل دراغی (İsmail Darragi  نے واقعے پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہا: رمضان المبارک میں ایسا واقعہ افسوسناک ہے اور بارہ سال کے عرصے میں پہلی بار ایسا واقعہ پیش آیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حالیہ برسوں میں یورپ کے مختلف شہروں میں اسلام ہراسی کے واقعات میں روز افزوں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں