اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

سعد الحریری ایک بار پھر لبنان کے وزیر اعظم

لبنان کے موجودہ وزیر اعظم سعد الحریری پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت کی حمایت سے ایک بار پھر نئے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۱۴۷۵
تاریخ اشاعت: 22:28 - May 24, 2018

سعد الحریری ایک بار پھر لبنان کے وزیر اعظممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، سعد الحریری کے پارلیمنٹ کے انہتر ارکان نے اپنی حمایت کا اعلان کر کے نئی حکومت اور کابینہ بنانے کی ذمہ داری سونپ دی ہے-

اس سے پہلے لبنان کی سیاسی شخصیات منجملہ صدر میشل عون کی موجودگی میں نئی کابینہ کی تشکیل کے فرائض کس کو سونپے جائیں اس سلسلے میں صلاح ومشورے کا سلسلہ جاری رہا-

لبنان کے سابق وزیراعظم نجیب میقاتی کا کہنا تھا کہ ملک کے موجودہ حالات کا تقاضا یہ ہے کہ سعد الحریری کو ہی ایک بار پھر وزارت عظمی کے عہدے کے لئے منتخب کیا جائے- بدھ کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے کے لئے ایک بار پھر نبیہ بری کو منتخب کیا گیا تھا-

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں