اپ ڈیٹ: 14 August 2018 - 00:24
امریکی صدر ٹرمپ نے سی این این کے نامہ نگار کے ایک سوال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کے اس ٹی وی چینل پر کڑی تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: ۱۵۶۱
تاریخ اشاعت: 23:25 - June 10, 2018

سی این این کے نامہ نگار کے ایک سوال پر ٹرمپ کی برہمیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا میں سی این این کے نامہ نگار کے اس سوال پر کہ امریکہ کے قریبی ترین اتحادی بھی امریکی صدر سے برہم اور مایوسی کا شکار ہیں، ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سی این این چینل کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ ٹی وی چینل جعلی خبریں نشر کرتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹرمپ نے نامہ نگار کا پورا سوال بھی نہیں سنا اور غصے میں آکر اسے سنانا شروع کر دیا۔ ٹرمپ نے سی این این کے نامہ نگار سے کہا کہ تمہارا ٹی وی چینل، جعلی خبریں پیش کرنے میں دنیا کا بدترین چینل ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں