اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

امریکہ کی روس پر نئی پابندیاں

امریکی محکمہ مالیات نے پانچ روسی اکائیوں کے علاوہ تین روسی افراد پر اضافی پابندیاں لگائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۵۷۲
تاریخ اشاعت: 12:49 - June 12, 2018

امریکہ کی روس پر نئی پابندیاںمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کو اپنی سرکاری ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرکے اس بات کی اطلاع دی۔

بیان کے مطابق محکمہ خزانہ نے لیبیا سےتعلق رکھنے والے چھ دیگر افراد پر بھی پابندیاں لگائی ہیں۔

امریکہ نے ہمیشہ پابندی کا ہتھکنڈہ ، اپنے مخالف یا حریف ملکوں کے خلاف ان ملکوں کی پالیسیاں تبدیل کروانے یا  واشنگٹن کی پیروی کرنے کے لئے، دباؤ ڈالنے کے مقصد سے استعمال کیا ہے- جیسا کہ امریکہ نے ٹرمپ کے دور میں روس کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے کے بارے میں دیئے گئے اپنے وعدے کے باوجود، نہ صرف یوکرین کے بحران کے سبب نہ فقط ماضی کی پابندیوں کو جاری رکھا ہے بلکہ ماسکو کے خلاف وسیع پابندیاں عائد کردی ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں