اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ظریف: ایٹمی وارہیڈز جنگ پسندوں کے پاس ہیں

ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں 80 ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۶۱۹
تاریخ اشاعت: 15:46 - June 20, 2018

ظریف: ایٹمی وارہیڈز جنگ پسندوں کے پاس ہیںمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایٹمی وارہیڈز جنگ پسندوں کے پاس ہیں اور وہ جھوٹے اور من گھڑت دعووں کے ذریعے ایران پر الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔

محمد جواد ظریف نے کہا کہ علاقے اور دنیا کو لاحق حقیقی خطرات کے بارے میں مدتوں قبل سے تاخیر کا شکار گفتگو شروع ہونی چاہیے۔

واضح رہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت در پردہ اور امریکہ کی حمایت کی وجہ سے این پی ٹی میں شامل نہیں ہوا ہے۔ اور اس کے پاس 200 کے قریب ایٹمی وارہیڈز موجود ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں