اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ٹرمپ کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع اور نماز کی ادائیگی

مہاجروں کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مسلمانوں نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا اور وہاں نماز بھی ادا کی۔
خبر کا کوڈ: ۱۷۴
تاریخ اشاعت: 22:53 - January 29, 2018

ٹرمپ کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع اور نماز کی ادائیگیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، چھے ملکوں منجملہ ایران،، شام، یمن، صومالیہ، لیبیا اور چاڈ کے شہریوں کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے آرڈینینس کا ایک سال پورانے کے موقع پر مسلمانوں کے ایک گروہ نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا۔

مظاہرین نے ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے اور وائٹ ہاؤس کے ہی سامنے نماز بھی ادا کی۔

امریکی صدر ٹرمپ نے اقتدار میں آنے کے بعد دہشت گردانہ اقدامات کے سلسلے میں مسلمانوں کے خلاف الزام تراشی کرتے ہوئے متعدد اسلامی ملکوں کے شہریوں کے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی لگانے کا آرڈینینس جاری کر دیا تھا.

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں