اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ٹرمپ کے بیان پر غور کرنے کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں امریکی صدر کے بیان پر غور کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: ۱۸
تاریخ اشاعت: 14:47 - January 02, 2018

ٹرمپ کے بیان پر غور کرنے کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلبمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے حوالے سے بیان پر غور کیا جائے گا جب کہ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورت حال سمیت دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں