اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ھندوستان؛ اسکول میں حجاب پابندی پر اعتراضات

مہاراشٹر کے شہر بمبئی کے اسکول میں مسلم طالبہ پر حجاب پابندی کو سخت اعتراضات کا سامنا ہے
خبر کا کوڈ: ۲۰
تاریخ اشاعت: 16:28 - January 02, 2018

ھندوستان؛ اسکول میں حجاب پابندی پر اعتراضاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسکول میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے

مسلم طالبہ کے والدین کے شدید اعتراض کے جواب میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسکی وجہ مذہبی تعصب نہیں بلکہ سیکورٹی مسایل کو مدنظر رکھتے ہوئے انکی بیٹی کو حجاب سے روکا گیا ہے۔

ھندوستان میں ۱۸۰ ملین مسلمان آباد ہیں جبکہ مودی حکومت کے دور میں انہیں سخت مسایل کا سامنا ہیں۔ 

مسلم مخالف اقدامات اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرایم میں دن بدن اضافہ ہوا ہے اور شدت پسند ہندو مختلف بہانوں سے انہیں تنگ کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں۔

اب تک مختلف واقعات میں بہت سے مسلمان تشدد کا شکار ہوچکے ہیں جنمیں قتل و غارت کے واقعات بھی شامل ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں