اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے قابل قدر کوششیں نہیں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: ۲۱۳۴
تاریخ اشاعت: 7:39 - August 07, 2018

مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکیدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات کی اور عمران خان کو مسئلہ کشمیر کے حل سے متعلق پاکستان کی کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا اور عالمی امور پر  پاکستان کے کردارسے متعلق بتایا۔

اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ماضی میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے قابل قدر کوششیں نہیں کی گئیں تاہم اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے اس دیرینہ مسئلے کا حل چاہتے ہیں۔

 
 
آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں