اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

کیسپیئن سی کے اجلاس میں ایران کے صدرکی شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آج صبح قزاقستان پہنچے۔
خبر کا کوڈ: ۲۱۹۲
تاریخ اشاعت: 23:02 - August 12, 2018

کیسپیئن سی کے اجلاس میں ایران کے صدرکی شرکتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قزاقستان کے مشرقی شہر اکتاؤ کے دورے سے قبل آج صبح صدرمملکت حسن روحانی نے کہا کہ صرف پانچ ساحلی ممالک کے درمیان اتفاق رائے کے ساتھ بحیرہ کیسپیئن کے حقوقی مسائل حل ہوسکتے ہیں.

اس موقع پر صدر روحانی نے کیسپیئن سی کے پانچویں اجلاس کی ضرورت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام ساحلی ممالک کے لئے اس کی خصوصیات کو واضح کرنا اہم ہے.

یہ بات قابل ذکر ہے کہ صدر مملکت اپنے ایک روزہ دورے میں کیسپیئن سی کے ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے علاوہ اپنے قازق ہم منصب اور دیگر ممالک کی اعلی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے.

بحیرہ کیسپیئن کے دو روزہ اجلاس کے موقع پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا اس کے علاوہ 5 ملکوں کے سربراہوں کی جانب سے اہم دستاویز اور اﺳﭩﺮﭨﯿﺠﮏ تعاون کے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے.

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں