اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

یورپ میں دہشتگردی کے بارے میں انٹرپول کا انتباہ

انٹرپول نے یورپ میں عنقریب کسی دہشت گردانہ حملے کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۲۲۳۴
تاریخ اشاعت: 6:01 - August 21, 2018

یورپ میں دہشتگردی کے بارے میں انٹرپول کا انتباہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، انٹر پول نے خبردار کیا ہے کہ انتہائی خطرناک قرار دیے جانے والے تین تیونسی دہشت گردوں کی جانب سے یورپ میں عنقریب دہشت گردانہ حملے کیے جاسکتے ہیں۔

انٹرپول نے ہسپانوی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذکورہ تینوں دہشت گرد فرانس میں مقیم ہیں۔ یورپی ملکوں میں حالیا برسوں کے دوران کئی دہشت گردانہ حملے ہوچکے ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں