اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

بیروت میں ایرانی سفارتخانہ پر حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سن 2013 میں ایرانی سفارتخانہ پر دہشت گردانہ حملے ميںم لوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۲۵۲۲
تاریخ اشاعت: 14:30 - September 19, 2018

بیروت میں ایرانی سفارتخانہ پر حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتارمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سن 2013 میں ایرانی سفارتخانہ پر دہشت گردانہ حملے ميںم لوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

جنوب لبنان میں واقع عین الحلوہ کیمپ میں فلسطینی سکیورٹی دستوں نے سن 2013 میں بیروت میں ایرانی سفارتخانہ پر حملے میں ملوث دہشت گرد بہا الحجیر کو گرفتار کرلیا ہے بہا الحجیر کا تعلق دہشت گرد گروہ عبداللہ عزام بریگیڈ سے ہے۔

فلسطینی سکیورٹی اہلکاروں نے اس دہشت گرد کو گرفتار کرکے لبنانی فوج کے حوالے کردیا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں