اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

بند کمرے کے فیصلے نامنظور

نوجوان ایسی دنیا کو نہیں مانیں گے جہاں فیصلے بند کمرے میں کیے جائیں۔
خبر کا کوڈ: ۲۶۰۱
تاریخ اشاعت: 13:08 - September 25, 2018

بند کمرے کے فیصلے نامنظورمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں یوتھ 2030 کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوبل انعام یافتہ اور طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسیف زائی کا کہنا ہے کہ ہم ایسی دنیا کو نہیں مانیں گے جہاں اُن کے مستقبل سے متعلق فیصلے بند کمرے میں کیے جائے جہاں ہمیں داخلے کی اجازت نہ ہو۔

ملالہ نے لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لئے عالمی مہم میں نوجوانوں کے کردار پر روشنی ڈالی۔

ہر چند کہ ملالہ یوسیف زائی نے ان ممالک کا نام نہیں لیا تاہم ان کا اشارہ امریکہ سمیت ان بڑی طاقتوں کی جانب تھا جو دوسرے ملکوں کے فیصلے بند کمروں میں اپنی مرضی کے مطابق کرتے ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں