مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، زہرا نقوی نےکہا کہ زائرہ زبیدہ خانم کے بہیمانہ قتل پر خاموش نہیں رہیں گے_
قرارداد کے متن میں کہاگیا کہ جعفرآباد پولیس نے زائرہ زبیدہ خانم کو شہید کیا۔اس المناک واقعہ کی شدید ترین الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔
قرارداد میں وفاقی حکومت سے اس المناک واقعہ کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت زمہ داران کے خلاف جلد تادیبی کارروائی عمل میں لائے۔
پیغام کا اختتام/