اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

چین بین الاقوامی ضابطوں پر توجہ دے، ہندوستان

ہندوستان نے چین کی جانب سے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی شاہراہ بنانے میں بین الاقوامی ضابطوں پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۳۳۰۹
تاریخ اشاعت: 20:05 - December 29, 2018

چین بین الاقوامی ضابطوں پر توجہ دے، ہندوستانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، حکومت ہندوستان نے ہفتے کے روز حکومت چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرحدی تنصیبات اور سڑک بنانے کے سلسلے میں ہندوستان کی تشویش کو درک کرے اور اس سلسلے میں بین الاقوامی اصول کا پاس و لحاظ رکھے۔

دو ہزار سترہ میں چینی فوجیوں کی جانب سے سرحدی سڑک بنائے جانے کی مخآلفت میں چینی علاقوں میں ہندوستانی فوجیوں کے داخل ہو جانے اور ہندوستان کی ریاست سکیم میں واقع ڈوکلام کے علاقے میں چینی فوجیوں کی جانب سے دو ہندوستانی سرحدی حفاظتی ٹھکانوں کو مسمار کر دیئے جانے کے بعد دونوں ملکوں میں سخت کشیدگی پیدا ہو گئی تھی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں