اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ہمارا تعارف دنیا کے باہر ایک دہشتگرد ملک کے طو ر پر نہیں ہونا چاہئے: سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر

پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان اگر خیالی دنیا میں رہنا چاہتا ہے تو رہے لیکن ہمارا تعارف دنیا کے باہر ایک دہشتگرد ملک کے طو ر پر نہیں ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: ۳۷۰۸
تاریخ اشاعت: 10:14 - February 24, 2019

ہمارا تعارف دنیا کے باہر ایک دہشتگرد ملک کے طو ر پر نہیں ہونا چاہئے: سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، جیونیوز کے پروگرام ”جرگہ “ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پاکستان اگر خیالی دنیا میں رہنا چاہتا ہے تو رہے لیکن ہمارا تعارف دنیا کے باہر ایک دہشت گرد ملک کے طو ر پر نہیں ہونا چاہئے، ملک میں جو نان اسٹیٹ ایکٹرز ہیں، ان پر پرویز مشرف اور نواز شریف بھی بات کرچکے ہیں، ہمیں اپنے آپ پر بھی غور کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کے جس ملک کے ساتھ بھی پاکستان گفت وشنید کرتا ہے تو ان کا پہلا ایجنڈا دہشتگردی ہے، ہمیں خود اپنے اندر کی چیزیں درست کرنے کی ضرورت ہے سینیٹر نے کہا کہ حکومت نے دو تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ اچھا کیا ہے۔

پیغام کا اختتام/

 
 
آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں