اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

امریکہ سے مایوس شمالی کوریا کے رہنما کا دورہ روس

شمالی کوریا اور روسی رہنماؤں میں دوستی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۳۸۴۷
تاریخ اشاعت: 10:41 - April 26, 2019

امریکہ سے مایوس شمالی کوریا کے رہنما کا دورہ روسمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، روس کے ساحلی شہر ولادی وسٹک میں شمالی کوریا کے سپریم لیڈر اور روس کے صدر کے درمیان تاریخی ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے آپس میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر دونوں نے ایک دوسرے کو تحائف دیے جن میں قریبی اتحادی کی علامت کے طور پر تلواریں بھی شامل تھیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی غلط اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ کے خلاف دنیا میں نئی صف بندیاں ہوتی نظرآ رہی ہیں اورامریکہ سے مایوس شمالی کورین رہنما کم جونگ ان نے جو روس کے دورے پر ہیں روسی صدر کو تلوار کا تحفہ دیا جسے خوش دلی سے قبول کرتے ہوئے روسی صدر پوتین نے بھی جواب میں کم جونگ کو بھی تلوار پیش کی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں