اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں : ایران

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کےمشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور انھیں طاقت کےف ذریعے ہی پیچھے دھکیل دیں گے۔
خبر کا کوڈ: ۳۸۵۴
تاریخ اشاعت: 13:06 - April 26, 2019

امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں : ایرانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کےمشیرحسین امیر عبداللہیان نےاپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کا نام جب بھی لیا جاتا ہے تو اس کے ساتھ امن ودوستی،عزت  وحکمت اور طاقت و عقلانیت دکھائی دیتا ہے۔

انہوں نے اپن ٹوئیٹ میں مزید کہا کہ سعودی عرب اندرونی بحران کے علاوہ یمن اور بحرین کے بحران میں بھی پھنس گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کی غیر قانونی حکومت کا ایک ہی دن میں 37 افراد کے گلے کاٹنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اسے شدید اندرونی بحران کا سامنا ہے۔

حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ آل سعودی کا زوال قریب ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں