اپ ڈیٹ: 10 July 2019 - 08:54
افغانستان میں فوج اور طالبان کے مابین تصادم میں 36افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۳۸۷۴
تاریخ اشاعت: 16:19 - April 29, 2019

افغانستان میں فورسز اور طالبان کے مابین تصادم، 36 ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، افغان حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز اور طالبان کے مابین ہوئے پرتشدد تصادم میں چار شہریوں سمیت 36 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبائی پولیس کے ترجمان جمال ناصر بارک زئی کا کہنا ہے کہ افغان فوج نے اتوار کی صبح جنوبی قندھار صوبہ کے معروف اور شورابک اضلاع میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر حملے کئے جن میں 16طالبان مارے گئے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں