اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

مقبوضہ جولان میں امریکی صدر کے نام سے یہودی بستی قائم

شام کے مقبوضہ علاقہ جولان میں امریکی صدر ٹرمپ کے نام سے یہودی بستی قائم کی گئی ہے جس کے سنگ بنیاد کی تقریب میں اسرائیلی وزير اعظم نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: ۳۹۱۷
تاریخ اشاعت: 13:01 - June 18, 2019

مقبوضہ جولان میں امریکی صدر کے نام سے یہودی بستی قائممقدس دفاع نیوز ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے مقبوضہ علاقہ جولان میں امریکی صدر ٹرمپ کے نام سے یہودی بستی قائم کی گئی ہے ۔یہودی بستی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم نیتن یاہو نے شرکت کی، ان کے علاوہ اسرائیل میں امریکی سفیر سمیت کابینہ کے ارکان اور قدامت پسند رہنما بھی شریک ہوئے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے مارچ کے اواخر میں جولان کی مقبوضہ پہاڑیوں کو اسرائیل کا ریاستی حصہ تسلیم کرلیا تھا، بین الاقوامی قانون کے مطابق اسرائیل کے قبضہ میں یہ علاقہ آج بھی شام کی ملکیت ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں