اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ایران کی مصر کے سابق صدر مرسی کے انتقال پر تعزیت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۳۹۲۰
تاریخ اشاعت: 13:16 - June 18, 2019

ایران کی مصر کے سابق صدر مرسی کے انتقال پر تعزیتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مصر میں انتخابات کے ذریعہ منتخب ہونے والے پہلے صدر محمد مرسی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مصر کی عظیم قوم،مرحوم محمد مرسی کے اہلخانہ اور دوستوں  کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ایرانی وزارت خارجہ نے مصری قوم کی روز افزوں کامیابی کے لئےدعا بھی کی ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں