اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: ۴۱۷۳
تاریخ اشاعت: 1:58 - January 26, 2021

ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا۔

خطیب زادہ نے کہا کہ ایران نے رضاکارانہ طور پر اضافی پروٹوکول کو قبول کیا ہے اور ہم اس کو متوقف کرسکتے ہیں البتہ بین الاقوامی جوہری ادارے کے ساتھ ہمارا تعاون جاری رہےگا اور ایران جوہری ادارے کے انسپکٹروں کو ملک بدر کرنے کا کوغی ارادہ نہیں ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف علاقائي ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں آذربئیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آذربآئیجان کے وزیر خآرجہ، صدر اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے ۔ خطیب زآدہ نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ کا باکو کا دورہ بڑی اہمیت کا امل ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں