اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ایرانی پیٹرول کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی

تیل منتقل کرنے پر نگراں کمپنی کا کہنا ہے کہ ایرانی پیٹرول اور ایندھن کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: ۴۲۹۲
تاریخ اشاعت: 16:36 - February 22, 2021

ایرانی پیٹرول کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تیل منتقل کرنے پر نگراں کمپنی کا کہنا ہے کہ ایرانی پیٹرول کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی۔کمپنی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ ایران کی طرف سے تیل اور پیٹرول کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی ہے ۔ فارسٹ ٹینکر کے ذریعہ ایرانی تیل اور ایندھن کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی ہے ایران نے اس سے قبل فورچون اور فیکسون ٹینکروں کے ذریعہ تیل اور ایندھن ونزوئلا پہنچایا تھا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں