اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۴۸۷۷
تاریخ اشاعت: 23:49 - July 27, 2021

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکراس سفر میں شام کے صدر بشار اسد اور شام کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ایرانی اسپیکر شام کے حکام کے ساتھ دو طرفہ سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے ، کے علاوہ علاقائی صورتحال اور عالمی امور کے بارے میں بھی بات چیت اور تبادلہ خیال کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں