اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

طالبان نے افغانستان کے 65 فیصد علاقہ پر قبضہ کرلیا

یورپی یونین کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق طالبان دہشت گردوں نے افغانستان کے 65 فیصد علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۹۲۸
تاریخ اشاعت: 17:48 - August 11, 2021

طالبان نے افغانستان کے 65 فیصد علاقہ پر قبضہ کرلیامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق طالبان دہشت گردوں نے افغانستان کے 65 فیصد علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے۔

یورپی اہلکار کے مطابق طالبان نے 11 صوبوں کے دارالحکومتوں پر بھی قبضہ کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ اس طرح وہ کابل کا شمال افغانستان کے ساتھ رابطہ منقطع کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

یورپی اعلی اہلکار نے طالبان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں امن و صلح کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا۔ امریکی فوج کے افغانستان سے اچانک انخلا کے بعد طالبان نے افغانستان کے کئی علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ کئي تین صوبوں کے دارالحکومتوں کو بھی اپنے کنٹرول میں لےلیا ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں