اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۱۹۸
تاریخ اشاعت: 15:44 - March 14, 2022

روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلیمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے فائننشل ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق روس نے یوکرائن جنگ کے آغاز سے ہی  چين سے فوجی وسائۂ کی مدد طلب کررکھی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی حکام کو اس بات پر تشویش ہے کہ اگر چين نے روس کی عسکری اور فوجی وسائل کے ذریعہ مدد فراہم کی تو مغربی ممالک کی یوکرائن کو فوجی مدد کمزور پڑ سکتی ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں