اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

شمالی کوریا کا نئے ہتھیاروں کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُون کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۳۱۳
تاریخ اشاعت: 15:51 - April 17, 2022

شمالی کوریا کا نئے ہتھیاروں کا کامیاب تجربہمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُون کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق تجربے سے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ شمالی کوریا کے رہمنا کیم جونگ اون نے دفاعی صلاحیتوں، جوہری جنگی قوتوں کو مزید بڑھانے کیلئے اہم ہدایات دی ہیں۔

ادھر جنوبی کوریا کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف دو پروجیکٹائلز فائر کئے ہیں۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں