اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

قائد معظم کا افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے نام تعزیتی پیغام

کابل میں ایرانی سفیر کے معاون اور اس کے ہمرہ وفد نے افغانستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہداء کے اہل خانہ کے نام تعزیتی پیغام پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: ۵۳۳۸
تاریخ اشاعت: 20:24 - April 24, 2022

قائد معظم کا افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے نام تعزیتی پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کابل میں ایرانی سفیر کے معاون اور اس کے ہمرہ وفد نے افغانستان میں حالیہ  دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا شہداء کے اہل خانہ کے نام تعزیتی پیغام پیش کیا۔ واضح رہے کہ دہشت گردوں نے تعلیمی مرکز ممتاز اور کابل شہر میں واقع عبدالرحیم شہید کالج پر دہشت گردانہ حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں متعدد افغان طلباء شہید اور زخمی ہوگئے تھے۔ جس کے بعد کابل میں ایرانی سفارتخانہ نے اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کو علاج کے لئے تہران منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں