اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا

ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کل رات ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں جہاں ان کا آج صبح ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے صدارتی محل سعدبآاد میں شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: ۵۵۳۱
تاریخ اشاعت: 16:41 - June 11, 2022

تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے ونزوئلا کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو کل رات ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں جہاں آج صبح ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے صدارتی محل سعد آباد میں ان کا شاندار استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام رئیسی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے اور باہمی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں دونوں ممالک کے اعلی حکام 20 سالہ اسٹراٹیجک معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں