اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

مقبوضہ فلسطینی شہر حیفا میں لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی

غاصب صہیونی خبر رساں ذرائع کے مطابق، اسرائیلی شہر حیفا میں ایک صنعتی لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اس آگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۵۵۹۹
تاریخ اشاعت: 20:31 - June 27, 2022

مقبوضہ فلسطینی شہر حیفا میں لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صہیونی خبر رساں ذرائع کے مطابق، اسرائیلی شہر حیفا میں ایک صنعتی لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اس آگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔

آگ لگنے کے بعد کئی زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں ہیں۔
حیفا شہر میں بار یھودا اسٹریٹ پر ایک رہائشی عمارت کے نزدیک خطرناک مواد پر مشتمل متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں