16 September 2024

ایران اور ترکی وزرائے خارجہ کی ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کچھ ہی دیر پہلے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب مولود چاووش اوغلو سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: ۵۶۰۱
تاریخ اشاعت: 21:47 - June 28, 2022

ایران اور ترکی وزرائے خارجہ کی ملاقاتمہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ اپنے ترک ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر آج بروز پیر وفد کی قیادت میں دورہ انقرہ روانہ ہوگئے تھے۔

امیر حسین امیر عبداللہیان دورہ ترکی کے دوران، ترکی اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ دورہ انقرہ کے بعد ترکمانستان کی سفر کریں گے جہاں وہ کیسپین ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں حصہ لیں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں