اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ایرانی مغربی علاقے میں 9 ویں انٹیلی جنس کی مشقوں کا انعقاد

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی علاقوں کے پانچ صوبوں میں 9 انٹیلی جنس کی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: ۵۷۲۷
تاریخ اشاعت: 12:24 - July 30, 2022

ایرانی مغربی علاقے میں 9 ویں انٹیلی جنس کی مشقوں کا انعقادمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نے جمعہ کے روز صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر ارومیہ میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ اس مشقوں کا مغربی آذربائیجان، کردستان، مرکزی، لرستان اور زنجان کے صوبوں میں انعقاد کیا گیا اور اس کا مقصد دشمن کی انٹیلی جنس سروسز سے نمٹنے اور ان کا مقابلہ کرنے میں پیش رفت کو بہتر بنانا ہے۔

انہوں نے ان مشقوں کو انجام دینے میں حقیقی حالات کی نقل اور جدید ترین انٹیلی جنس آلات اور تکنیکوں کے استعمال اور ایرانی پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس تجربات کا حوالہ دیا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں