اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

غزہ کے خونی جمعہ کے شہیدوں کی تشییع جنازہ

غزہ کے خونی جمعہ کے 17 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔وطن واپسی کی مناسبت سے کل اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 17 فلسطینیوں کو شہید اور 1400 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: ۹۶۸
تاریخ اشاعت: 15:32 - April 01, 2018

غزہ کے خونی جمعہ کے شہیدوں کی تشییع جنازہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق الیوم السابع کے حوالے سے قنل کیا ہے کہ غزہ کے خونی جمعہ کے 17 فلسطینی شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔

وطن واپسی کی مناسبت سے فلسطینیوں کی ایک ریلی پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید اور 1400 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہداء کو سپرد خاک کردیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق خائن عرب حکمراں فلطسنیوں کے قتل عام پر نا صرف خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں بلکہ وہ ایسے حالات اور شرائط میں امریکہ و اسرائیل کے ساتھ تعلقات مضبوط کررہے ہیں۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں