اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
آرمی
پاکستانی آرمی چیف:

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے

پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5764    تاریخ اشاعت : 2022/08/12

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امدادی کاموں کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، گہرے دکھ کا اظہار

پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھاکہ ہیلی کاپٹر حادثہ کی خبریں موصول ہوئیں، جو انتہائی تکلیف دہ گھڑی ہے۔ایام محرم الحرام میں اور دکھی عوام کی خدمت کے دوران شہادت کے درجے پر فائز ہونا فضیلت کا مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 5750    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

پاکستانی آرمی چیف کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا گیا

پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5598    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

نئے آرمی چیف کی تعیناتی قواعد و ضوابط کے مطابق کی جائے گی

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی قواعد و ضوابط کے مطابق کی جائے گی کیونکہ یہ تقرری آئین کا تقاضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5350    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

بھارت کے نئے آرمی چیف منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5323    تاریخ اشاعت : 2022/04/19

ایرانی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق کا آغاز

ایرانی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق آج کی صبح سے فوج کی چاروں دستوں کے الیکٹرانک وارفیئر اسٹریٹجک یونٹوں کی موجودگی کے ساتھ اصفہان میں شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4632    تاریخ اشاعت : 2021/05/25

دہشت گردوں کے خلاف مہم جاری رکھنے پر پاکستان کی تاکید

پاکستان کے وزیر اعظم اور آرمی چیف نے دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3148    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

عالمی برادری پاکستان کی کوششوں کااعتراف کرے ،چین

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی اور خطے میں امن کے قیام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 2405    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

راحیل شریف سے سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کی تفصیلات طلب

سپریم کورٹ نے پاکستان فوج کے تمام کمیشنڈ افسران کی شہریت اور جنرل (ر) راحیل شریف و شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت کی تفصیلات طلب کرلیں۔
خبر کا کوڈ: 2092    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

فوج آزادانہ انتخابات کو یقینی بنائے گی، جنرل باجوہ

پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ فوج دیگر اداروں کے ساتھ مل کر عوام کے لئے آزادانہ طور پر جمہوری حق استعمال کرنے کا سازگار ماحول یقینی بنائے گی۔
خبر کا کوڈ: 1889    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

ایران اور پاکستان کی عسکری قیادت کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل باجوہ نے اسلام آباد میں ہونے والی اپنی ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون سمیت اہم علاقائی اور سرحدی سیکورٹی کے معاملات پر بات چیت کی
خبر کا کوڈ: 1869    تاریخ اشاعت : 2018/07/17

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ اسلام آباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی دفاعی وفد کے ہمراہ پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 1844    تاریخ اشاعت : 2018/07/15

غیر معمولی طاقتیں امن و استحکام کے خلاف

پاکستان کا کہنا ہے کہ غیر معمولی طاقتیں امن و استحکام کے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1816    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

مقبوضہ کشمیر؛ روزانہ متعدد شہریوں کی شہادت اور بھارتی آرمی چیف کا دوغلا بیان

بھارتی آرمی چیف نے ایسی حالت میں مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوج کا ہدف عسکریت پسندی کا خاتمہ اور کشمیریوں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں کو عوام دوست قرار دیا ہے کہ اس وادی میں روزانہ کی بنیاد پر متعدد جوان شہید اور زخمی ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1730    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

عوام کا لہو دیکر امن حاصل کیاہے، پاک آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ نے فاٹا کو قومی دھارے میں لانے سے دیرپا امن، استحکام اور سماجی و اقتصادی پیشرفت میں مدد ملنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے اپنے عوام کے لہو اور قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کرکے امن حاصل کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1510    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

آرمی ڈے کی پریڈ اور دفاعی مصنوعات کی نمائش

آرمی ڈے کی مناسبت سے، امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر مسلح افواج کے منتخب دستوں نے پریڈ کی اور جدید ترین دفاعی مصنوعات کی نمائش کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1246    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

پاکستان کےوزیراعظم سعودی عرب کے دورے پر

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1211    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

قیام امن کے لئے قبائلیوں کی حمایت

پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قیام امن کے لئے سیکیورٹی فورسز کو قبائلیوں کی حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 818    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

ہندوستان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کا خواہاں

ہندوستان کے آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہندوستان امن کا خواہاں ہے تاہم مقابل فریق کو بھی اسی قسم کا اقدام کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 780    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

دمشق کے علاقے القدم سے دہشتگردوں کا انخلاء

شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے القدم سے دہشتگردوں اور ان کے اہل خانہ کے انخلاء اور صوبہ ادلب کی جانب ان کی روانگی کا آغاز آج صبح ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 728    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

مقبول خبریں