اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
احتجاج

افغانستان میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرین نے امریکہ کے ڈرون حملے کے خلاف احتجاج ی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ جارحیت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5765    تاریخ اشاعت : 2022/08/12

ایران نے سوئڈن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا

سوئڈن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کو اس ملک میں زیر قید ایرانی شہری حمید نوری کیخلاف غیر قانونی فیصلہ سنانے کے خلاف احتجاج کے طور پر مشاورت کیلئے تہران بلایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5692    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد تک احتجاج جاری رہےگا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے اور صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد تک احتجاج جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 5570    تاریخ اشاعت : 2022/06/20

بھارت میں پولیس کی مسلمان مظاہرین پر فائرنگ سے 2 مسلمان شہید

بھارت میں حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پرپولیس نے براہ راست فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں 2 مسلمان شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5529    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

اسلام اور مسلمان، بھارت کی اصلی پہچان اور بھارت کے اتحاد اور یکجہتی کا مظہر ہیں

ہندو انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی اور غیر آئينی اقدامات پر ہندوستان کے ذمہ داراداروں کو کارروائی کرنی چاہیے اور ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 5525    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

پیغمبر اکرم(ص) اور شعائر اسلامی کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے/جمعہ کو احتجاج کا اعلان

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھارت میں شعائر اسلامی اور پیغمبر اکرم پر دیے گئے ریمارکس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک میں رسول اکرم (ص) و شعائر اسلام کی بے حرمتی قابل تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ: 5517    تاریخ اشاعت : 2022/06/08

پاکستانی سینیٹ کے ارکان کا اسلامی مقدسات کی توہین پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان

پاکستانی سینیٹ کے ارکان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے بھارتی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5515    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

پاکستان میں اسرائیل کے خلاف احتجاج ی مظاہرہ/ اسرائیلی پرچم نذر آتش

پاکستان کے بعض شہروں میں پاکستانی عوام نے فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ " یوم النکبہ " کی سالگرہ کی مناسبت سے اسرائيل کے خلاف احتجاج ی مظاہرے کئےہیں۔ مظاہرین نے اس موقع پرامریکہ اور اسرائیل کے پرچموں کو نذر آتش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5432    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

سری لنکا میں ہنگاموں میں 5 افراد ہلاک اور190 زخمی/ مستعفی وزیر اعظم کا گھر نذر آتش

سری لنکا میں جاری پرتشدد ہنگاموں میں 5 افراد ہلاک اور190 زخمی ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین نے مستعفی وزیراعظم کا گھر نذر آتش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5403    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

عمران خان آج پشاور سے حکومت مخالف احتجاج ی تحریک کا آغاز کریں گے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان آج پشاور سے حکومت مخالف احتجاج ی تحریک کا آغاز کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5299    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

پاکستان میں عمران خان کی حمایت اور امریکہ کے خلاف مظاہرے

پاکستان کے امور میں امریکہ کی واضح مداخلت کے خلاف اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں پاکستان بھر میں عوامی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5289    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

پاکستان نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی ہدایت پر امریکی سفارت کار کو بلا کر احتجاج کیا

پاکستان کے سابق وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی ہدایت پر امریکی سفارتکار کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا اور واشنگٹن میں بھی اپنے سفیر کے ذریعے احتجاج ریکارڈ کرایا۔
خبر کا کوڈ: 5268    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

بھارت میں حکمراں جماعت کے ہندو انتہا پسندوں کا دہلی کے وزیر اعلی کے گھر پر حملہ

بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے منسلک ہندو انتہا پسندوں نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجروال کے گھر پر حملہ کردیا جسے عام آدمی پارٹی نے قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5249    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

بارسلونا میں فلسطینی مسلمانوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

فلسطین کے مسلمانوں سےاظہار یکجہتی کے لئےاسپین کے سیاحتی شہر بارسلونا میں بہت بڑے احتجاج ی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 4626    تاریخ اشاعت : 2021/05/24

پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری

پاکستان کے شہر لاہور، کراچی ، پشاور اور دیگر شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4620    تاریخ اشاعت : 2021/05/23

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4585    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

فرانس میں مسلمان خواتین کا حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان

فرانسیسی حکومت کی طرف سے حجاب کے خلاف قانون سازی کے بعد فرانس میں مسلمان خواتین سے دینی آزاد کا حق چھن جائےگا ، اسی سلسلے میں فرانس میں مسلمان خواتین نے حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4551    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

مقبوضہ بیت المقدس میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں، فلسطینیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4502    تاریخ اشاعت : 2021/04/24

پاکستانی حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ

پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4474    تاریخ اشاعت : 2021/04/15

میناپولیس میں مسلسل تیسرے دن مظاہرے ، پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی سرکوبی

برف باری اور شدید سردی کے باوجود گذشتہ تین راتوں سے مینیاپولیس میں جاری مظاہروں کو امریکی پولیس نے سختی سے کچل دیا
خبر کا کوڈ: 4470    تاریخ اشاعت : 2021/04/14

مقبول خبریں