شام میں عالم اسلام کے علما کا گیارہواں اجلاس ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3572 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے چھے ملکوں کی پارلیمانی سربراہی کانفرنس کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس میں شریک پارلیمانی سربراہوں نے تاکید کی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم کی غرض سے قوانین وضع کرنے کے لئے موثر اقدامات عمل میں لائے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3172 تاریخ اشاعت : 2018/12/09
اسلامی جمہوریہ ایران نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کی بعض شقوں میں تہران پر عائد کئے گئے بے بنیاد الزامات کو پوری طرح مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1216 تاریخ اشاعت : 2018/04/16