اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
اسپیکر

ایران پوری طاقت کے ساتھ فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے

ایرانی پارلمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کے حالات میں اور اپنی پوری قوت کے ساتھ فلسطینی قوم اور اسلامی مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5766    تاریخ اشاعت : 2022/08/12

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیاسی بحران، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے آج 2 بجے طلب کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 5699    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد کی جانب سے ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد کیے جانے کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5698    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

ایرانی پارلمنٹ کے اسپیکر:

جو بایڈن غاصب صہیونی ریاست کے منصوبوں کو فرنٹ مین بن کر آگے بڑھا رہا ہے

انہوں نے مزید کہاکہ صہیونی پالیسوں کو عملی شکل دینے کے لئے فرنٹ مین بننا امریکی صدر کی جانب سے ایک تاریخی اور اسٹریٹجک غلطی ہوگی کہ سب سے پہلے بایڈن کی حکومت کے نقصان میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5661    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

امیرعبداللہیان کی آذری وزیر خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5623    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے عثمان بزدار کو قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5615    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

بورڈ آف گورنرز کی قرارداد سے ویانا مذاکرات کو فائدہ نہیں ہوگا

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کی منظوری کا مطلب یہ ہے کہ آئی اے ای اے براہ راست صیہونیوں سے متاثر ہے اور اس اقدام سے جوہری نگران ادارے کے ساتھ ایران کے تعمیری تعاون کو نقصان پہنچا ہے اور اس سے ویانا مذاکرات کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5536    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

تاجیکستان دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے حوالے سے ایران کی ترجیحات میں شامل ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا: تاجیکستان دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے حوالے سے ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5496    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ کی میزبانی میں ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 5482    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

تہران میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز/ خيبر شکن اور عماد 3 میزائل کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز ہوگيا ہے۔ ایران کی فضائیں امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔ اس موقع پر ایرانی عوام ،فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5357    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر تہران پہنچ گئے

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5348    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

راجہ پرویز اشرف پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5310    تاریخ اشاعت : 2022/04/16

پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع/ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ایجنڈے میں شامل

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا جو بعد ازاں دو گھنٹے کی تاخیر کے بعد دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ شروع ہوا ، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ بھی 6 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5280    تاریخ اشاعت : 2022/04/09

عدلیہ کی عزت کے ساتھ اس کے مایوس کن فیصلے کو تسلیم کرتا ہوں

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی تحلیل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے پہلے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی لیکن میں عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، آزاد عدلیہ کی تحریک کی وجہ سے پہلی مرتبہ جیل گیا۔
خبر کا کوڈ: 5279    تاریخ اشاعت : 2022/04/09

پاکستانی حکومت کی اتحادی جماعت نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیدیا

پاکستانی حکومت کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ (ق) کا متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق 2 روزہ مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں ق لیگ نے حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5197    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

جانبازان، انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس کے زندہ شہید ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یوم جانباز کی مناسبت سے کہا ہے کہ جانبازان ، انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس کے زندہ شہید ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5166    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

اسلامی ممالک کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی قباحت اور نحوست کو ختم نہیں کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیلی اور صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی قباحت اور نحوست کو ختم نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5127    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

ایرانی عوام تینوں قوا کے درمیان ہم آہنگی کے اثرات کا اپنی زندگی میں مشاہدہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عشرہ فجر کی مرکزی کمیٹی کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایرانی عوام تینوں قوا کے درمیان ہم آہنگی کے اثرات کا اپنی زندگی میں مشاہدہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5066    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر مازندران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک روزہ دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5054    تاریخ اشاعت : 2021/09/16

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4877    تاریخ اشاعت : 2021/07/27

مقبول خبریں