اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
افسران

کانگو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پاکستانی فوج کے 8 اہلکار ہلاک

افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 6 پاکستانی فوجی افسران سمیت 8 فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5245    تاریخ اشاعت : 2022/03/30

میانمار میں بم دھماکے میں 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک

میانمار میں پارسل بم دھماکے کے نتیجے میں ایک سابق قانون ساز اور شہری نافرمانی کی تحریک میں شمولیت اختیار کرنے والے 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4550    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی/ ویڈیو

یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی.
خبر کا کوڈ: 277    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

مقبول خبریں