اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
الجزائر

الجزائر کا فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا رہنے کا عزم/ استعماری طاقتوں سے مقابلہ جاری رہےگا

الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے کہا ہے کہ الجزائر مسئلہ فلسطین سے دست بردار نہیں ہوگا اور الجزائر کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 5341    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

تل ابیب کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی پر الجزائر کا دو ٹوک موقف

الجزائر کے وزیراعظم نے مراکش اسرائیل تعلقات کو الجزائر کے خطرات سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3992    تاریخ اشاعت : 2020/12/14

الجزائر کے عوام نے صدر کے استعفے کا کیا خیر مقدم

الجزائر کے صدرنےمدت پوری ہونےسے قبل مستعفی ہونے کااعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3780    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

سعودی ولیعہد کے دوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3114    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی بھرپور سفارت کاری

نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہالینڈ، آسٹریا، الجزائر اور شام کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے الگ الگ ملاقات اور اہم عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2650    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

الجزائر میں طیارے کے سانحہ پر سوگ اور ایران کی تعزیت

الجزائر میں طیارے کے سانحہ پر سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1160    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

الجزائر میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 200 افراد ہلاک

الجزائر میں ایک فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں دو سو افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1139    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

مقبول خبریں