اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
الحدیدہ

سعودی اتحاد امن سمجھوتے اور جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار

جارح سعودی اتحاد کی جانب سے الحدیدہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور رہائشی علاقوں پر وحشیانہ حملوں کے جواب میں مختلف علاقوں پر ہونے والے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 3448    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

یمن میں بڑھتی فوجی کشیدگی پر گریفتھس کی تشویش

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے یمن کی گذشتہ ہفتے کی صورت حال اور اس ملک میں فوجی کشیدگی میں ہونے والے اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3420    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

یمن: الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کی مذمت میں مظاہرہ

یمنی عوام نے الحدیدہ میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کر کے سعودی اتحاد کی جانب سے فائر بندی کی مسلسل جاری خلاف ورزی کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3340    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

سعودی اتحاد کے ذریعے الحدیدہ فائربندی کی خلاف ورزی

یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں الحدیدہ میں فائربندی کی سینتالیس بار خلاف ورزی کی ہے۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے بھی کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمن سے متعلق سوئیڈن امن مذاکرات اور سمجھوتے کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3252    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

ہتھیار ڈالنے نہیں امن مذاکرات کے لیے اسٹاک ہوم آئے ہیں، یمنی وفد کے سربراہ کا انٹرویو

سوئیڈن امن مذاکرات میں شریک انصاراللہ کے وفد نے مغربی یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے فوری طور پر بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3166    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

یمن سے متعلق امن مذاکرات کا سوئیڈن میں آغاز

سعودی حکومت کی طرف سے گذشتہ کئی مہینے سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کے بعد سرانجام یمن سے متعلق امن مذاکرات سوئیڈن میں شروع ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3157    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کا رہائشی علاقوں پر حملہ

جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ کے شہر الدریہمی میں رہائشی مکانات پر حملہ کر کے متعدد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3152    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

الحدیدہ ، ساٹھ ہزار یمنی بچے تعلیم سے محروم، یونیسف

بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے ساٹھ ہزار بچے تعلیمی سہولتوں سے محروم ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3124    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے 180 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
خبر کا کوڈ: 3006    تاریخ اشاعت : 2018/11/11

سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان کے علاقے الخوبہ میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2883    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

یمن: الحدیدہ کے بازار پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری 29 شہید و زخمی

مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے بیت الفقیہ شہر پر سعودی اتحاد کی بدھ کی رات کی بمباری میں کم سے کم انّیس عام شہری شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2875    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

یمنی پناہ گزینوں کی بس پر سعودی جارحیت، شہداء کی تعداد میں اضافہ

یمن کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ کے شہر جبل راس میں بے گھر یمنی عام شہریوں کی بس پر بمباری کر دی جس میں 19 یمنی پناہ گزیں شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2807    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

سعودی جارحیت میں پانچ یمنی شہری شہید

یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی تازہ جارحیت میں کم سے کم پانچ یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2752    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

دشمن اور غاصبوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے: الحوثی

یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ کے سریکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سخت دباو کے باوجود دشمن اور غاصبوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے
خبر کا کوڈ: 2714    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

یمن کی صورت حال بحرانی ہے، عالمی ریڈکراس کمیٹی

یمن میں عالمی ریڈکراس کمیٹی کے ترجمان نے صوبے الحدیدہ میں انسانی صورت حال کو بحرانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2563    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

یمن کے ہسپتال پر سعودی جارحیت 52 شھید 70 زخمی

یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ کے الثورہ ہسپتال پر کل سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2103    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

اقوام متحدہ کے غذائی اشیا کے گودام پر سعودی بمباری

سعودی حکومت کے جارح طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے جس میں متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔دوسری جانب عالمی ادارہ خورک نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن میں انسانی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ زدہ ملک میں اٹھارہ ملین افراد فوڈ سیکورٹی سے محروم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2057    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

سعودی فوجی مرکز پر یمن کا میزائلی حملہ

یمن نے سعودی عرب کے علاقے نجران پر ایک اور بلیسٹک میزائلی داغا ہے
خبر کا کوڈ: 1880    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

یمن میں سعودی جنگی طیاروں کی بمباری

مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے شہر زبید پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں تین عام شہری شہید اور دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1830    تاریخ اشاعت : 2018/07/13

یمنی فورسز کی کارروائی سعودی اتحاد کے 1300 فوجی ہلاک و زخمی

یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں میں مغربی ساحل پر جاری لڑائی کے دوران سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی 332 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1668    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

مقبول خبریں