اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
انتخابی

ہندوستان: انتخابی مہم کا سلسلہ

ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے سبھی سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اس درمیان اپوزیشن کی بیس جماعتوں نے ای وی ایم مشینوں پر سوال کھڑے کرتے ہوئے دوبارہ بیلٹ پیپروں سے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3820    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

ضمنی انتخابی نتائج ثابت کررہے ہیں عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کا رجحان ثابت کررہا ہےکہ عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2814    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

دھاندلی زدہ الیکشن نا منظور: متحدہ اپوزیشن پاکستان

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ الیکشن کو نہیں مانتے اسے مسترد کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2105    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

انتخابی نتائج مسترد، تحریک چلانے کا اعلان

متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2011    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

انتخابی نتائج مسترد،احتجاج کی کال، دھاندلی نہیں ہوئی

مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جبکہ عمران خان نے دھاندلی کا الزام مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1997    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

مستونگ میں انتخابی امیدوار کے قافلے کے راستے میں دھماکہ درجنوں ہلاک و زحمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ایک انتخابی مہم کے دوران دھماکے سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی سمیت بیس افراد ہلاک اور تیس دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1835    تاریخ اشاعت : 2018/07/13

مقبول خبریں