اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
انسانیت

دنیا کے طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے عالمی یوم تحفظ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہاکہ دنیا طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4674    تاریخ اشاعت : 2021/06/07

شہید درود، معصوم زکریا ۔ کارٹون

خبر کا کوڈ: 3619    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

صلح امام حسن (ع)

امام حسن (ع) نے صلح کرکے معاویہ کو ہمیشہ کے لئے رسوا کردیا
خبر کا کوڈ: 1525    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

انسانیت کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے خطوں میں انسانیت کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، ایشیاء کا مستقبل کیا ہے، اس کا تعین ہمیں کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1128    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

دشمنوں نے مسلمانوں کے خلاف شدید نفسیاتی جنگ شروع کر رکھی ہے

یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنان اسلام نے مسلمانوں کے خلاف شدید نفسیاتی جنگ شروع کر رکھی ہے اور وہ اسلامی سماجی اصول اور اخلاقی قدروں کو ثقافتی حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 686    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

عالمی برادری جنگی جرائم رکوانے میں ناکام

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ عالمی برادری، دنیا بھر میں انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کی روک تھام اور ان کے مقابلے کا مناسب انتظام کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 416    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

مقبول خبریں