اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
انٹرنیشنل

مہاجرین کے بارے میں امریکی پالیسی کی مذمت

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن سے ان کے بچے الگ کرنے کو بدترین جرم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2220    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

اسرائیل کے بائیکاٹ کی مہم میں شدت

انٹرنیشنل سوشلسٹ کونسل کے اجلاس میں شریک دنیا کی ایک سو چالیس سیاسی جماعتوں نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1804    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل بھی نواز شریف کے خلاف تحقیقات کا خواہاں

کرپشن کے خلاف کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے برطانوی حکومت سے نواز شریف کے خلاف تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1784    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

اسرائیل پر پابندی عائد کی جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے واپسی مارچ پر بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دنیا کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر ہر قسم کے ہتھیاروں اور فوجی سازو سامان کی فروخت پر پابندی عائد کردیں۔
خبر کا کوڈ: 1359    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

ایران کے خلاف انسانی حقوقی کی پامالی کے دعوے

یورپی یونین نے اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کرتے ہوئے ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کا الزام ‏عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 744    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

ٹرمپ انسانی حقوق کے لیے خطرہ: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سیاسی نفرتیں پھیلانے اور انسانی حقوق کے لیے خطرات کا سبب بن رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

علاقے میں امن و استحکام کے قیام پر ایران کی تاکید

وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و استحکام کے قیام کے لئے ایران کی کوششیں بدستور جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 372    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

مقبول خبریں