اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ایشیا

صدر اشرف غنی کا پاکستان پر الزام/ پاکستان سے 10 ہزار دہشت گرد افغانستان میں داخل ہوئے

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تاشقند کانفرنس میں پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے10ہزار دہشت گرد افغانستان میں داخل ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4838    تاریخ اشاعت : 2021/07/17

ایران کے انتباہات کے بعد امریکیوں کی پسپائی کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مغربی ایشیا میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کے محض ایک روز کے بعد امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے فوری خطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3799    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرانے پر آسیان کی تاکید

جنوب مشرقی ایشیا کی تنظیم آسیان کے وزرائے خارجہ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے بحران کے حل کے لئے علاقائی سطح پر تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3473    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان

برسلز اجلاس میں شریک یورپ و ایشیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2841    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

مقبول خبریں