روسی حکام نے تصدیق کی ہے کہ یوکرائن کے کروز میزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز "موسکوا" کونقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5306 تاریخ اشاعت : 2022/04/14
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری ہ کے سربراہ اور روسی بحری ہ کے سربراہ نے مشترکہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں باہمی تعاون اور مشاورت پرتاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4875 تاریخ اشاعت : 2021/07/28
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری جنگی کشتی سہند روس کی بندگاہ "سینٹ پیٹرزبرگ" پہنچ گئی ہے، جہاں وہ روس میں منعقد ہونے والی بحری پریڈ میں شرکت کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 4865 تاریخ اشاعت : 2021/07/25
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے رابطہ عامہ نے ایک بیان میں امریکی وزارت دفاع کے ترجمان کے ایرانی تیز رفتار کشتیوں کے امریکی بحری کشتی کے قریب ہونے کے حالیہ دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی فوج کو غیر پیشہ ورانہ رفتار سے پرہز کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4579 تاریخ اشاعت : 2021/05/12
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکہا ہے کہ بحیرہ روم میں ایرانی بحری جہاز پر حملے میں ملوث عناصر کی شناخت کے سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4367 تاریخ اشاعت : 2021/03/14
ایران اور روس کی بحری ہ کے درمیان 2021 مشترکہ بحری مشق میں حصہ لینے والے روسی بحری بیڑے کی چابہار پہنچنے پراستقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4265 تاریخ اشاعت : 2021/02/16
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور اور آرمی کے کمانڈر کی موجودگی میں ملک کا سب سے جنگی فوجی جہاز بحری بیڑے میں شامل ہوئے ، جس کا وہ اقتدار بحری مشق میں آپریشنل استعمال میں تھا۔
خبر کا کوڈ: 4128 تاریخ اشاعت : 2021/01/14
خلیجی ملک عمان نے اپنی فضائی، بری اور بحری سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4031 تاریخ اشاعت : 2020/12/23
روسی ماہرین نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شام میں روسی جنگی طیارہ اینٹی ایئر ڈیفینس کا نہیں بلکہ اسرائیلی طیارے کا نشانہ بن کر تباہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2540 تاریخ اشاعت : 2018/09/21
حضرت امام خامنہ ای نے آج صبح میں 16 مشترکہ گریجویشن تقریب اور یونیورسٹی کے طلباء, نوشہر کے بحری یونیورسٹی کی امام خمینی (رح) (RA) کی موجودگی میں اسلامی جمہوریہ کی فوج کادیتس کے افتتاح کے پورے توازن کے سپریم کمانڈر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2421 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
چین نے اپنا مقامی طور پر تیارکردہ پہلا طیارہ بردار بحری جہاز سمندر میں آزمائش کے لیے روانہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1424 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے یا رسول اللہ (ص) کوڈ ورڈ کے ساتھ مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 105 تاریخ اشاعت : 2018/01/22