برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے اب تک 44 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5099 تاریخ اشاعت : 2022/02/17
برازیل کے صدر نے کورونا سے لڑنے میں ناکامی کا نزلہ کابینہ اور فوجی سربراہان پر گراتے ہوئے وزیر خارجہ، دفاع اور انصاف سمیت چھ وزرا کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو بھی تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4409 تاریخ اشاعت : 2021/03/31
برازیل کی سپریم کورٹ کی جانب سے سابق صدر لوئز ڈی سلوا کو 2022ء کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4353 تاریخ اشاعت : 2021/03/09
برازیل ڈیم حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 224 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3788 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہاکہ جب دنیا کئی طرح کے تصادم کا سامناکررہی ہے تب کسی بھی ملک کو دہشت گردی کی حمایت کرنے اور اسے تحفظ فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 2619 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برازیل کے صدر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے روابط خاص طور پر اقتصادی تعلقات کے فروغ اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی توازن کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 1143 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں مداخلت کرنے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1113 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
برازیل کے سابق صدر کے جیل جانے سے انکار کے بعد اس ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1075 تاریخ اشاعت : 2018/04/07