اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
برفباری

امریکہ میں برفانی طوفان ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا کی وسط مغربی اور جنوب مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئیں جس کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔
خبر کا کوڈ: 3296    تاریخ اشاعت : 2018/12/28

امریکہ میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں

امریکہ میں موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 609    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

شدید برفباری : برطانوی مسجدوں کے دروازے بے گھر افراد پر کھول دیئے گئے

مسجد کے رضا کاروں نے شدید سردی میں باہر نکل کر سڑکوں پر موجود بے گھر افراد کو مسجد تک پہنچانے کا کام بھی کیا ہے۔ علاوہ ازیں مساجد میں گرمائش کے نظام کو بھی بہتر بنایا گیا ہے تاکہ یہاں پناہ لینے والے سکون سے رہ سکیں
خبر کا کوڈ: 600    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

ایران کے بیشتر شہروں میں سنگین برفباری / ویڈیو

خبر کا کوڈ: 167    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

مغربی و شمالی ایران میں شدید برفباری

ایران کے مغربی و شمالی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ہے اور بعض پہاڑی علاقوں میں برف کی سطح ایک میٹر تک پہنچ گئی ہے جس کے سبب معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 166    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

مقبول خبریں