روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3892 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
نیپال کے لکلا ہوائی اڈے پر اتوار کی صبح ایک طیارہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3819 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
برازیل ڈیم حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 224 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3788 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
ہندوستانی فضائیہ کا مراج طیارہ جو تربیتی پرواز کے بعد ہوائی اڈے پر اتررہا تھا حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو ہوابازوں کی موت ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3581 تاریخ اشاعت : 2019/02/02
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ٹرین سے کچل کر پچاس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2842 تاریخ اشاعت : 2018/10/19
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر رائے بریلی کے ہرچند پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آنے والے ٹرین کے ایک حادثے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2772 تاریخ اشاعت : 2018/10/10
امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ F-35B جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2656 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 29 کو بچا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2111 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
شمالی میکسیکو میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے تاہم سبھی مسافر زندہ بچ گئے لیکن پچاسی مسافر زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 2083 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1729 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے آسمان ایر لائنز کے مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 392 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک مسافر بردار طیارہ آج صبح تہران یاسوج فضائی روڈ پر سانحہ کا شکار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 355 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
خبر کا کوڈ: 69 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
چین کے مشرقی ساحل پر ایرانی تیل بردار جہاز کو پیش آنے والے حادثے میں لاپتہ 32 افراد کو تلاش کرنے کیلئے جہاں چین نے امدادی ٹیموں کو تعینات کیا ہے وہیں جنوبی کوریا نے بھی امدادی کشتیوں اور ہیلی کاپٹر کو لاپتہ افراد کی تلاش کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 52 تاریخ اشاعت : 2018/01/08